غالب ومغلوب معلوم کرنا
یہ ایک علم الاعداد کا قانون اور طریقہ ہے جو بیان کیا جا رہا ہے۔
جب دو اشخاص میں مقابلہ ہو یا عدالتی مقدمہ تو جاننا چاہتے ہیں کہ کس کا پلڑا بھاری رہے گا۔ یا طالب و مطلوب میں باہم نا موافت ہو یا میاں بیوی میں کس کی من مرضی چلے گی تو آپ درج ذیل قانون سے اسکا پتہ لگا سکتے ہیں۔ میں تو اسی قانون کو لاگو کرتے میاں بیوی کے کیس میں بتا دیتا ہوں شوہر نامدار رن مرید ہیں یا نہیں۔ یا اگر کوئ عورت جب یہ کہتی ہے کہ اسکا شوہر اسکی بات نہیں مانتا یا ساس اور بہو میں کسکا ہاتھ اونچا ہے اسی قانون کو بھی مدنظر رکھ کر حساب کرتا ہوں۔
قانون یہ ہے
جن کے درمیان آپ غالب و مغلوب معلوم کرنا چاھتے ہیں تو آپ دونوں کے نام مع والدہ کے اعداد نکال کر 9 پر تقسیم کریں۔ اب دونوں کے بقیہ اعدد 1 سے 9 کے درمیان آئگا
اب ایک سے 9 کے اعداد کس پر غالب ہیں وہ نوٹ کر لیں۔
1 غالب ہے 3،5،7،9 پر اور 2،4،6،8 غالب ہیں 1 پر
2 غالب ہے 1،4،6،8پر اور 3،5،7،9 غالب ہیں 2 بر
3 غالب ہے 2،5،7،9 پر اور 4،6،8 غالب ہیں 3 پر
4غالب ہے 1،3،6،8 پر اور 5،7،9 غالب ہیں 4 پر
5 غالب ہے 2،4،7،9 پر اور 1،3،6،8 غالب ہیں 5 پر
6 غالب ہے 1،3،5،8پر اور 2،4،7،9 غالب ہیں 6 پر
7 غالب ہے 2،4،6،9 پر اور1،3،5،8غالب ہیں 7 پر
8 غالب ہے 1،3،5،7 پر اور 2،4،6،9 غالب ہیں 8 پر
9 غالب ہے 2،4،6،8 پر اور 1،3،5،7 غالب ہیں 9 پر
مثال: طاہرہ بنت نجمہ اور حارث عثمان بن رقیہ میں کون غالب ہے
طاہرہ بنت نجمہ کے اعداد 318 ہوۓ انکو 9 پر تقسیم کیا تو باقی 3 بچا
حارث عثمان بن رقیہ کے اعداد ہوۓ 1685 انکو 9 پر تقسیم کیا تو باقی بچا 2
تو اس قانون کے مطابق طاہرہ بنت نجمہ غالب ہے حارث عثمان بن رقیہ پر.
Tuesday, 28 November 2017
Power full amal in ilm jaffer
حروف طلسم جفریہ
یہ ایک عجیب الا ثر طریقہ اور عمل ہے جو
1.حب
2.بغض/ لڑائ
3.ملازمت
4.رزق
5.بندش نکاح کرنا اور کھولنا
6.ہر طرح کے امور
7.ہر طرح کے مطالب اور مقاصد
کے لۓ اس عمل سے کام لیا جاتا ہے
یہ عمل علم جفر کا ہے اور صدیوں سے علم جفر کے ماہر عاملین کے سینوں میں ہمیشہ دفن چلا آرہا ہے وجہ ہ ہے کہ یہ عمل ہر جائز اور ناجائز کام کو یقینی طور پر کرتا ہے اور نااہل سے اس عمل کو بچانا بھی تھا اور سب سے اہم بات وہ یہ کہ اس عمل کو تیار کرنے کے لۓ 2 سے 5 روز لگ جاتے ہیں اور اسکا ہدیہ کوی نہیں ادا کرتا ہے۔اس عمل کو اگر ٹھیک طرح تیار کیا گیا ہو تو ناکامی کا سوال ہی نہیں ہوتا ہے بشرطیکہ اللہ کو اگر عمل نامنظور ہو تو وہ اور بات ہے۔

Bandish Ki Types and Taveezat for bandish
حروف صوامت
یہ میری حروف صوامت پر سب سے طویل پوسٹ ہو گی۔
حروف صوامت بے نکتہ الفاظ کو کہتے ہیں جو کہ یہ ہیں
ا،ح،د،ر،س،ص،ط،ع،ک،ل،م،و،ھ
یہ ٹوٹل 13 الفاظ ہیں۔۔
جس قدر بندش کے عمل ہوں انہی الفاظ سے کیے جاسکتے ہیں۔
اسکی زکات کا طریقہ یہ ہے کہ ان الفاظ کو گرہن کے وقت 543 وفعہ کاغذ پر نیلی یا کالی پنسل سے لکھ کر انہیں زمین میں دفن کر دیں۔
ان حروف کی زکات کے بعد ہر قسم کی بندش مثلا ،زبان بندی،قدم باندھنا،جاری خون باندھنا، گرتے حمل کو باندھنا، نظر باندھنا، بھاگنے والے جانور یا آدمی کو باندھنا،کسی شخس کی بدعات کو باندھنا،۔ غرض انسانی حاجات کا چوتھائ حصہ پر عامل کو قدرت حاصل ہو جاتی ہے کہ وہ ان کو اپنے عمل کے زور سے باندھ دے۔
یاد رہے کہ اگر 3 متواتر گرہن پر زکات دی جاۓ تو زکات اصغر ادا ہو جاتی ہے۔ 3 سال متواتر گرہن میں زکات دی جاۓ تو زکات اکبر ادا ہو جاتی ہے،13 سال متواتر گرہن میں زکات دی جاۓ تو زکات کبیرہ ادا ہو جاتی ہے۔
حروف صوامت سے کی جانے والی کچھ بندشیں نوٹ کر لیں۔
1.دو افراد کے درمیان مجبت کو ختم کرنا
2.کسی کے رشتہ کی بندش کرنا،
3۔مخلوق کی زبان بندی کرنا
4.تبدیلی ملازمت باندھنا
5.کسی کو محبت میں گرویدہ کرنا
6.مجامعت یا سیکس باندھنا
7.محبت میں عقل و خرد باندھنا
8.دو افراد میں قائم عشق اور مجبت ختم کرنا
9.چوری کی عادت باندھنا
10.نشہ کی بندش کرنا
11.زبان بندی کرنا
12.جاری خون باندھنا
13.مارنے کی عادت باندھنا
14.انزال و احتلام باندھنا
15.قوت باہ کے لیے طلسم بنانا
16.گالی کی عادت باندھنا
17.ملک سے باہر جانے والے کو باندھنا
18.طلاق کی بندش کرنا
19۔ رخصتی کی بندش کرنا
20۔رشتہ کو ختم کرنا
21.دو افراد کی منگنی کو ختم کرنا۔
22.زور زبردستی کی شادی سے بچنے کے لیے رشتہ کی بندش کروانا۔
23.پہلے سے ختم مجبت کو پھر سے زندھ کرنا
24.کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنا
یہ چند اعمال میں نے درج کیے ہیں
یاد رھے کہ حروف صوامت کے تعویزات کو تب بھی کام میں لایا جا سکتا ہے۔ جہاں تعویز پلانا ممکن ہی نہ ہو۔ حروف صوامت کے تعویزات کو کوئ بھی استمال کر سکتا ہے، سارا کام عامل نے کرنا ہوتا ہے، تعویزات وہ خواتین بھی کروا سکتی ہیں جو اپنے گھر تعویزنہیں منگوا سکتی ہیں
حروف صوامت کے تعویزات کو سکہ(دھات) پر لکھوانا ہوتا ہے
حروف صوامت سے طلسم بنانا ہوتا ہے، جو کہ پھر کبھی بتاوں گا۔ فی الحال عنوان طویل ہو گیا ہے

Wazifa for Respect
ہر دل عزیزی
قدر منزلت اور مقبولیت اور تسخیر خلق کیلیے بہت ہی موئثر عمل .
بعض لڑکیاں سسرال جاتی ہیں تو وہاں ان کی پزیرائی نہیں ہوتی.ساس نندوں نے زندگی اجیرن کر دی ہو. اور ایک وقت آے کہ خاوند بھی مجبور ہو کر رہ جائے.تو ایسی صورت میں بعض اوقات لڑکی کی زندگی تباہ کر دی جاتی ہے.اسے میکے میں رہنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے.تو اسے چاہیے یہ عمل کر لے. اسی طرح اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی گھر میں یا عزیزواقارب میں یا دوستوں میں عزت نہ ہو تو اسے بھی اسی طرح عمل کرنا چاہیے. اسی طرح اگر کسی کو ملازمت کے درمیان اپنے ساتھیوں اور افسران سے ہمدردی اور عزت نہ ملے کوئی اسے پسند نہ کرے تو اسے بھی اس عمل سے فائدہ اٹھانا چاہیے.
طریقہ.
کسی بھی نئے چاند میں جمعرات سے ایک وقت مقرر کر کے 108 بار عمل پڑھیں. اول آخر درود شریف 8 بار. جب کامیاب ہو جائیں تو حسب توفیق کھیر بنا کر تقسیم کریں. عمل.
یاعزیزُ مِن کُلِ عزیزٍ بَحقِ یا عزیزُ
اس کے علاوہ اگر چلتے پھرتے یاعزیزُ کا ورد کریں تو بہت اچھا ہے.
اجازت عام.

Bandish through Haroof e Sawamat
حروف صوامت
ان سے درج ذیل کام لیے جا سکتے ھیں
1۔کسی نا پسسند یدھ جگہ یا شخس سے منگنی نہ ہو اگر ہو چکی ہے تو ٹوٹ جاے
2۔طلاق کی بندش کروانا
2۔شوہر کی دوسری شادی کی بندش کروانا
3۔کسی خاص شخس کی شادی کی بندش کروانا تاکہ اس کی شادی آپ کےعلاوہ کسی سے نہ ہو
4۔دو بندوں کے درمیان ناجايز تعلق کو ختم کرنا تاکہ وہ زناح نہ کر سکیں
5۔تبدیلی باندھنا
6۔محبت کو ختم کرنا
7۔مجامعت باندھنا
8۔شوہر\بیوی کے دل میں محبت پیدا کرنا
9۔چوریکی عادت باندھنا
10۔نشہ کی عادت باندھنا
11۔زبان بندی
12۔مارنے کی عادت باندھنا
13-انزال و احتلام باندھنا
14۔مارنے اور گالی دینے کی عادت باندھنا
15۔ملک سے باہر جانے والے کے قدم باندھنا

Monday, 27 November 2017
Timing of Estakahra,
اوقات استخارہ
ہفتہ:طلوع آفتاب سے 10 بجے تک پھر 12:30 سے 4 بجے تک
اتوار:طلوع آفتاب سے ظہر تک پھر عصر سے عشاء تک
پیر: صبح صادق سے طلوع آفتاب تک پھر 10 سے ایک تک پھر 4 بجے سے عشاء تک۔
منگل: 10 بجے سے ظھر تک پھر عصر سے عشاء تک
بدھ: طلوع آفتاب سے ظھر تک پھر عصر سے عشاء تک
جمعرات: صبح صادق سے طلوع آفتاب تک پھر ظھر سے عشاء تک
جمعہ: صبح صادق سے آفتاب نکلنے تک پھر 12:30 سے عصر تک

Sunday, 26 November 2017
Subscribe to:
Posts (Atom)