حروف صوامت
یہ میری حروف صوامت پر سب سے طویل پوسٹ ہو گی۔
حروف صوامت بے نکتہ الفاظ کو کہتے ہیں جو کہ یہ ہیں
ا،ح،د،ر،س،ص،ط،ع،ک،ل،م،و،ھ
یہ ٹوٹل 13 الفاظ ہیں۔۔
جس قدر بندش کے عمل ہوں انہی الفاظ سے کیے جاسکتے ہیں۔
اسکی زکات کا طریقہ یہ ہے کہ ان الفاظ کو گرہن کے وقت 543 وفعہ کاغذ پر نیلی یا کالی پنسل سے لکھ کر انہیں زمین میں دفن کر دیں۔
ان حروف کی زکات کے بعد ہر قسم کی بندش مثلا ،زبان بندی،قدم باندھنا،جاری خون باندھنا، گرتے حمل کو باندھنا، نظر باندھنا، بھاگنے والے جانور یا آدمی کو باندھنا،کسی شخس کی بدعات کو باندھنا،۔ غرض انسانی حاجات کا چوتھائ حصہ پر عامل کو قدرت حاصل ہو جاتی ہے کہ وہ ان کو اپنے عمل کے زور سے باندھ دے۔
یاد رہے کہ اگر 3 متواتر گرہن پر زکات دی جاۓ تو زکات اصغر ادا ہو جاتی ہے۔ 3 سال متواتر گرہن میں زکات دی جاۓ تو زکات اکبر ادا ہو جاتی ہے،13 سال متواتر گرہن میں زکات دی جاۓ تو زکات کبیرہ ادا ہو جاتی ہے۔
حروف صوامت سے کی جانے والی کچھ بندشیں نوٹ کر لیں۔
1.دو افراد کے درمیان مجبت کو ختم کرنا
2.کسی کے رشتہ کی بندش کرنا،
3۔مخلوق کی زبان بندی کرنا
4.تبدیلی ملازمت باندھنا
5.کسی کو محبت میں گرویدہ کرنا
6.مجامعت یا سیکس باندھنا
7.محبت میں عقل و خرد باندھنا
8.دو افراد میں قائم عشق اور مجبت ختم کرنا
9.چوری کی عادت باندھنا
10.نشہ کی بندش کرنا
11.زبان بندی کرنا
12.جاری خون باندھنا
13.مارنے کی عادت باندھنا
14.انزال و احتلام باندھنا
15.قوت باہ کے لیے طلسم بنانا
16.گالی کی عادت باندھنا
17.ملک سے باہر جانے والے کو باندھنا
18.طلاق کی بندش کرنا
19۔ رخصتی کی بندش کرنا
20۔رشتہ کو ختم کرنا
21.دو افراد کی منگنی کو ختم کرنا۔
22.زور زبردستی کی شادی سے بچنے کے لیے رشتہ کی بندش کروانا۔
23.پہلے سے ختم مجبت کو پھر سے زندھ کرنا
24.کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنا
یہ چند اعمال میں نے درج کیے ہیں
یاد رھے کہ حروف صوامت کے تعویزات کو تب بھی کام میں لایا جا سکتا ہے۔ جہاں تعویز پلانا ممکن ہی نہ ہو۔ حروف صوامت کے تعویزات کو کوئ بھی استمال کر سکتا ہے، سارا کام عامل نے کرنا ہوتا ہے، تعویزات وہ خواتین بھی کروا سکتی ہیں جو اپنے گھر تعویزنہیں منگوا سکتی ہیں
حروف صوامت کے تعویزات کو سکہ(دھات) پر لکھوانا ہوتا ہے
حروف صوامت سے طلسم بنانا ہوتا ہے، جو کہ پھر کبھی بتاوں گا۔ فی الحال عنوان طویل ہو گیا ہے
No comments:
Post a Comment